جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 10)

Aimal Rashid

دمہ کے علاج کیلئے دستیاب عام دوا کووڈ کے علاج میں بھی مددگار قرار

(ویب ڈیسک)دمہ کے مریضوں کے لیے دستیاب ایک سستی دوا گھر میں کووڈ 19 کا سامنا کرنے والے بزرگ افراد کو 3 دن جلد صحتیاب ہونے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق کے عبوری نتائج میں سامنے آئی۔مختلف امراض کے شکار 50 سال سے زائد اور …

Read More »

باقاعدہ ورزش جگر کوبھی صحتمند رکھتی ہے

ٹوکیو: (ویب ڈیسک)یونیورسٹی آف سوکوبا کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر باقاعدہ ورزش کی جائے اور وزن کم کیا جائے تو اس سے جگر کی بظاہر عام لیکن خطرناک بیماری ’نان الکوحلک فیٹی لیور‘ بیماری میں کمی کی جاسکتی ہے۔ مطلب یہ کہ ورزش جگر کے لیے بہت مفید …

Read More »

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

تہران: (ویب ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے خبردار کیا ہےکہ ایران پر عائد پابندیاں اور حملے امریکا کو کوئی فائدہ نہیں پہنچائیں گی۔تہران میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ نطنز کے جوہری مرکز پر تازہ حملہ اور پابندیاں امریکا کو ایران کے جوہری معاہدے کی …

Read More »

شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ

دمشق:(ویب ڈیسک) شام اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرانے کا ذمے دار نکلا۔ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے (OPCW) کا کہنا ہےکہ اس بات کہ کافی شواہد موجود ہیں کہ شامی فضائیہ نے باغیوں کے زیر تسلط علاقے میں کلورین بموں …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن کی مسلمانوں کو رمضان کریم کی مبارکباد

(ویب ڈیسک)امریکا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں منگل کے روز (آج) سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن نےمسلمانوں کو ماہِ مقدس کی مبارک باد دی ہے۔ایک خصوصی بیان میں مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے ملک میں موجود …

Read More »

عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد

لاہور:(ویب ڈیسک) پی سی بی نے عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کردی، ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان دنوں …

Read More »

چین کا کووڈ 19 ویکسینز کو آپس میں ملا کر افادیت بڑھانے پر غور

(ویب ڈیسک )چین نے کووڈ 19 ویکسینز کو ملاکر لوگوں کو لگانے پر غور شروع کردیا ہے تاکہ ان کی افادیت کو مزید بڑھایا جاسکے۔ فائزر اور موڈرنا کی ویکسین کے مقابلے چینی ویکسینز کی افادیت کم ہے مگر انہیں محفوظ رکھنے کے لیے بہت کم درجہ حرارت کی ضرورت …

Read More »

ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کا پہلا آٹو ٹرانسپلانٹ کامیاب

کراچی: (ویب ڈیسک )ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں جگر کا پہلا آٹو ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں 28 سالہ صادق شاہ کے جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کیا گیا، وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اس حوالے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی

(ویب ڈیسک )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین لگوانے کے بعد احتیاطی تدابیر چھوڑنا کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ویکسین کو نجات دہندہ سمجھنے کے باعث ہو رہا ہے۔ڈبلیو …

Read More »

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت،

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ (ویب ڈیسک )غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گزشتہ سال سیاہ فام شہری …

Read More »