جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 2)

Aimal Rashid

ہڈیوں اور خون کی نالیوں کی افزائش کرنے والا نیا بایو مٹیریئل

ڈبلن:(ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ہڈیوں کی مرمت و افزائش اور خون کی نالیوں کو بڑھانے والا ایک نیا حیاتیاتی مٹیریئل تیار کیا ہے جو ہڈیوں کی پیچیدہ چوٹوں اور خرابیوں کو دور کرسکے گا۔ڈبلن میں واقع آرسی ایس آئی یونیورسٹی آف میڈیسن اینڈ ہیلتھ سائنسس کے سائنسدانوں نے اس سے …

Read More »

پاکستانی ریسلر انعام بٹ ٹوکیو اولمپکس میں کوالیفائی کیوں نہ کرسکے؟

کراچی :(ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستان کے نامور پہلوان انعام بٹ نے اس کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ریسلنگ کو یکسر نظر انداز کردیا۔ پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے کہا کہ ورلڈ …

Read More »

پی سی بی نے کلب رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا

(ویب ڈیسک)رجسٹریشن کے پہلے مرحلے میں شرکت نہ کرپانے والے متعدد کرکٹ کلبز کی جانب سے ‏درخواستیں موصول ہونے کے باعث پی سی بی نے رجسٹریشن پورٹل کو مزید 7 دنوں کے لیے ‏دوبارہ کھول دیا ہے۔ ‏رجسٹریشن پورٹل اب 22 اپریل بروز جمعرات کی صبح 9 بجے سے 28 …

Read More »

بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز، ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد آئی سی سی کیلئے چیلنج بن گیا

(ویب ڈیسک)‏بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے اور آئی سی سی کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ایک چیلنج بن گیا ہے۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی کو …

Read More »

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی درخواست پر کبوتر کے خلاف مقدمہ درج

(ویب ڈیسک)بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف ) کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب سے پکڑے گئے ایک ‘مشتبہ کبوتر’ کے خلاف دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بی ایس ایف کی جانب سے امرتسر میں خان گڑھ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو کبوتر …

Read More »

آسٹریلیا نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا

کنبیرا:(ویب ڈیسک) آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے ’بیلٹ اور روڈ‘ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ’بیلٹ …

Read More »

امریکی صدر کو مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے روکنے کا بل منظور

واشنگٹن: (ویب ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے روکنے کا بل منظور کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں ایک بل پاس کیا گیا ہے جو مستقبل میں کسی بھی امریکی صدر کو مذہبی بنیادوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے سے روکے گا …

Read More »

سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی برقرار

ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا تاہم پاکستان سمیت 20 ممالک کو پروازوں کو اجازت نہیں دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کورونا کے باعث معطل اپنا بین الاقوامی فضائی آپریشن 17 مئی سے بحال کرے گا تاہم …

Read More »

ملاوٹ کرنے والے عناصر اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی ہدایت،فضل حکیم

سوات(ہینڈآؤٹ) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے، موجودہ حکومت ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں لوگوں کو بلاامتیاز تمام ضروریات زندگی فراہم کرنے پر کام کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا …

Read More »

لیگی صدر عبدالغفورخان،سابق کونسلر عثمان غنی اور دیگر ساتھیوں پر درج مقدمہ میں عدالتی پیشی۔

کبل (بیورورپورٹ)محکمہ سوئی گیس انچارج کی جانب سے لیگی صدر عبدالغفورخان،سابق کونسلر عثمان غنی اور دیگر ساتھیوں پر درج مقدمہ میں عدالتی پیشی۔لیگی صدر اور سابق تحصیل کونسلر کے علاوہ دیگر ساتھی تاریخ بدلنے کے بعد رخصت ہوگئے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق امیدوار حلقہ پی کے 7و لیگی …

Read More »