جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 20)

Aimal Rashid

مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں، خاتون کالر کی درخواست

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمرا ن خان سے ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ مہنگائی کم نہیں ہوتی تو گھبرانے کی اجازت دے دیں، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آپ کوگھبرانے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ ہم مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا …

Read More »

وزیر اعظم نے صاف انکار کردیا مریم نواز کو باہر نہیں جانے دیا جائے گا،شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک وہ اپنے غاصب قوانین واپس نہیں لے لیتا،مریم نواز کا نام ای سی ایل میں موجود ہے اور وزیر اعظم صاف صاف انکار کر چکے ہیں کہ انکا نام …

Read More »

سوات میں پرائیویٹ پارکس ایسوسی ایشن کے مالکان نے ایس او پیز کے تحت پارکوں کو کھولنے کا مطالبہ

سوات (چاندنیوز) سوات میں پرائیویٹ پارکس ایسوسی ایشن کے مالکان نے ایس او پیز کے تحت پارکوں کو کھولنے کا مطالبہ کردیا بصورت دیگر احتجاجی مظاہرہ کریں گے، پرائیویٹ پارکس اگر ایک طرف لوگوں کو تفریحی مواقعے فراہم کر رہے ہیں تو دوسرے طرف یہاں پر سینکڑوں مزدور کام کرکے …

Read More »

دنیا: کورونا وائرس کیسز 13 کروڑ 13 لاکھ سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد (آن لائن) دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 7 ہزار 900 سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 13 لاکھ …

Read More »

تعلیمی ادارے کھلنے یا نہ کھلنے کا فیصلہ کل این سی او سی اجلاس میں ہوگا، شفقت محمود

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل جاری رکھنے سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس کل (منگل) کو ہو گا۔ سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک …

Read More »

کورونا مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسد عمر

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد وبا کی شروعات سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

مقتول صحافی ڈینیئل پرل کیلئے انصاف کی کوششیں جاری رہیں گی، امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی جے بلنکین نے مقتول امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اہل خانہ سے بات کرکے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ مقتول کے لیے انصاف کی کوششیں کرتی رہے گی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ سیکریٹری …

Read More »

اردن میں شاہ عبداللہ کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام، سابق ولی عہد گرفتار

(ویب ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے سابق ولی عہد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن میں شاہ عبداللہ دوئم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے سابق ولی عہد حمزہ بن …

Read More »

ایران، چین معاہدہ خطے میں بھارت، امریکا کے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچائے گا، ماہرین

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ایک ویبنار کے دوران ماہرین نے چین اور ایران کے 25 سالہ طویل تعاون کے فریم ورک کو خطے اور مشرق وسطیٰ میں چین کے اثر و رسوخ کو مزید تقویت دینے کے لیے تاریخی سنگ میل قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ اس …

Read More »

چینی کا زیادہ استعمال بچوں کی دماغی نشوونما کے لیے نقصان دہ

(ویب ڈیسک) اپنے بچوں کی بہترین ذہنی نشوونما چاہتے ہیں؟ تو انہیں بہت زیادہ میٹھا کھلانے سے گریز کریں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جارجیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت زیادہ چینی کا استعمال بچوں کی دماغی نشوونما کو …

Read More »