جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 3)

Aimal Rashid

ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو کورونا ویکسین ترجیح بنیادوں پر لگائی جائے،عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے پی پی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کیذریعے جان لیوا اور مہلک وائرس کی عالمی وبا پر چند ماہ میں قابو پایا جاسکتا ہے۔امریکی خبر رساں ادارہ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک …

Read More »

پاکستان میں بعض مقاما ت پر تشدد کے حالیہ واقعات سے متعلق زیادہ تر ٹویٹس بھارت سے آرہی ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(اے پی پی)بھارت نے تشدد کے چند ایک واقعات کو بہانہ بنا کر پاکستان کے خلاف ایک مذموم پروپیگنڈہ مہم شروع کر رکھی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت ایسے چند ایک واقعات کا حوالہ دے کر جو امریکا …

Read More »

ہمارے پانچ سالوں کے دوران کرپشن کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدرخان نے کہا کہ جب ہمیں ازاد کشمیر میں حکومت ملی تو بہت سارے چیلنجز کا سامناتھا،ریاستی خزانہ خالی تھا،ہم نے اللہ کے فضل سے نہ صرف ان چیلنجز پر قابو پایا بلکہ مالیاتی طور پر ریاست کومستحکم کیااور ریاستی …

Read More »

سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر تیزی سے ترقیاتی کام جاری، حکام سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد (اے پی پی) سر مایہ کاری بورڈ حکام کے مطابق سی پیک کے تحت 9 مکمل شدہ منصوبے اور 13 جاری منصوبوں نے 70 ہزار سے زیادہ براہ راست ملازمتیں پیدا کیں آئندہ 4 سے 5 سالوں میں مزیدساڑھے چار لاکھ براہ راست ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان …

Read More »

16 عوامی شکایات کی شنوائی، تین شکایت موقع پر حل، 13 کے حل کے لئے تاریخ مقرر

سوات(ہینڈآؤٹ) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ وائس چیئرپرسن حمیرا شوکت اور دیگر ممبران بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں مختلف عوامی درخواستوں پر کاروائی ہوئی اور پولیس کے خلاف عوام کی …

Read More »

مسلمانوں میں احتجاج اور غم و غصہ کی لہر دیکھنے میں آیا، رابعہ پائیندہ

سوات( چاندنیوز) تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے ایمان کی اساس اور روح ہے۔ عالم اسلام کے جذبات کی شدت اور عاشقان رسول ﷺ کی اس حوالے سے حساسیت فطری عمل ہے۔ اس موقع پر ریاست کی جانب سے کئے گئے عہد کی پاسداری سے انکار اور …

Read More »

ڈیزل کی ریٹ میں کمی کے بعد مالاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری

سوات(ہینڈآؤٹ)وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی ریٹ میں کمی کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مالاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ڈیزل کی نئی قیمت 114 روپے لیٹر مقرر کیا …

Read More »

چین میں منہ کے ذریعے دی جانے والی کووڈ ویکسین کا ٹرائل

(ویب ڈیسک)چین میں ایک ایسی کووڈ 19 ویکسین کا کلینیکل ٹرائل شروع ہورہا ہے جس کو انجیکشن سے لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ اسے منہ سے جسم کے اندر پہنچایا جاسکے گا۔کینسینو بائیولاجکس کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹیو شیوفینگ یو نے اس ویکسین کے ٹرائل کا اعلان کیا۔چین …

Read More »

بھارت کا ’’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کورونا وائرس دنیا کےلیے خطرہ بن گیا

(ویب ڈیسک)نئی دہلی / جنیوا / لندن / واشنگٹن: عالمی وبائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک کم از کم دس ممالک میں پھیلنے والا، بھارت کا ’’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کورونا وائرس دنیا کےلیے ایک نیا خطرہ بن گیا ہے جبکہ بھارتی حکومت اس معاملے میں ذمہ داری کا ثبوت …

Read More »

یو اے ای نے پاکستان کیلئے قرض واپسی کی مدت میں توسیع کر دی

(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ابوظبی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات ہوئی اور اس دوران شیخ عبداللہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو قرض کی …

Read More »