جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 4)

Aimal Rashid

یوکرین کی سرحدوں کے قریب ڈیڑھ لاکھ روسی فوج تعینات ہیں، یورپی یونین

برسلز:(ویب ڈیسک) یورپی یونین نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرحدوں پر ڈیڑھ لاکھ روسی فوجی پہلے ہی تعینات کردیے گئے ہیں اور معمولی سی چنگاری کسی بڑے محاذ آرائی کو جنم دے سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا کہ …

Read More »

کوئی بھی ملک ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے میں شامل ہوسکتا ہے، چینی صدر

بیجنگ:(ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے آج صوبہ ہائی نان کے قصبے ہو آؤ میں منعقدہ ’’بو آؤ ایشیائی فورم 2021 سالانہ اجلاس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ایشیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کے …

Read More »

باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی

پیرس: (ویب ڈیسک)یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ پڑگئی جب کہ 12 طاقتورترین کلبز نے باغی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔سب سے طاقتور 12 یورپیئن کلبز نے گذشتہ روز یورپیئن سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا،اس ایونٹ کو یوئیفا کی منظوری حاصل نہیں،اسے بڑے کلبز کی لالچ …

Read More »

آئی پی ایل: ڈیوڈ وارنر اور کین ولیمسن نے راشد خان کے ساتھ روزہ رکھا

(ویب ڈیسک)دنیا کرکٹ میں ہر روز نت نئے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جو شائقین کے دل موہ لیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے دوران رونما ہوا۔انڈین پریمیئر لیگ میں راشد خان سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کررہے ہیں جس کے کپتام آسٹریلین …

Read More »

چھ روز قبل دریائے سوات میں ڈبنے والے بچے کی لاش برآمد

سوات(چاند نیوز)چھ روز قبل دریائے سوات میں ڈبنے والے بچے کی لاش برآمد کرلی گئی ریکسیو زرائع کے مطابق چھ روز قبل شموزی میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے گیارہ سال ریحان کی لاش طوطا کان کے مقام پر نکال کر ورثاء کی حوالے کردی گئی

Read More »

دوستی یا دشمنی، پاکستان کیلئے یہ فیصلے کی گھڑی ہے، اشرف غنی

کابل (آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا اس بات پر منحصر ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائے کے ساتھ دوستی کرتا ہے یا دشمنی کا فیصلہ کرتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس فورس کے ارکان سے …

Read More »

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی، اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر پلاننگ اور منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی ہے، آکسیجن کی فراہمی اس وقت دبا ؤکا شکار ہے، اپنے ایک ٹویٹ میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ …

Read More »

بھارت سے مذاکرات کے لیے دبئی نہیں آیا: شاہ محمودقریشی

دبئی(اے ایف بی) پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے، تاہم بات چیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی 5 اگست 2019 سے پہلے والی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیش کی …

Read More »

امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے۔اپنے ایک وڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بات چیت چل پڑی ہے، شیخ رشید پہلا …

Read More »

تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ واپس لیں ورنہ عہدوں سے استعفے اور پارٹی چھوڑ دینگے،علی محمد

اسلام آباد (آن لائن) تحریک لبیک پر پابندی کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان پر پر شدید دباؤ بڑھ گیا ہے اور متعدد وفاقی و صوبائی وزراء سمیت اپنی ہی جماعت کے اراکین اسمبلی نے تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ واپس …

Read More »