جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 5)

Aimal Rashid

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی وخارجی راستوں پرپولیس و رینجرز کی اضافی نفری تعینات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی ہائیٓ الرٹ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے شہر کے تمام داخلی وخارجی راستوں پرپولیس کی اضافی نفری تعینات کر …

Read More »

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں کا راج،

سوات(چاند نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں کا راج،روزہ دار فاقوں پر مجبور،چیک اینڈ بیلنس ٹھاہ،عوام کی چیخیں نکل گئی مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے پنجے گاڑ ھ دئے ہیں اور ہر چیز کے من مانے اور خودساختہ نرخ …

Read More »

رمضان البارک کے بابرکت مہینے میں منشیات کا دھندہ عروج پر،

سوات(چاند نیوز)رمضان البارک کے بابرکت مہینے میں منشیات کا دھندہ عروج پر،افطاری کے بعد سرعام جہاز اڑنے لگیں،پولیس خاموش تماشائی بن گئی،والدین سخت تشویش میں مبتلا،بچوں کو گھروں سے باہر جانے سے روک لیا،تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت نواحی علاقوں میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں منشیات کا …

Read More »

سوات کے تین صحافیوں کی قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی،

سوات(چاند نیوز)سوات کے تین صحافیوں کی قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی،گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج سوات،ماڈل کورٹ کے جج محمد غیاث خان کی عدالت میں سوات کے تین صحافیوں سبحان اللہ،شیراز خان اور محمد زبیر پر درج غیر قانونی ایف ائی ار پر بحث ہوئی اس موقع پر سوات …

Read More »

ملک میں کورونا وبا کی شدت برقرار، مزید 5152 کیسزرپورٹ،73افراد جاں بحق

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار152 افراد وبا کا شکارہوگئے۔این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار152 افراد وبا کا شکارجب کہ 73 افراد جان کی بازی ہارگئے۔این سی اوسی …

Read More »

مذہبی و سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی بعض سیاسی و مذہبی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں اور اپنے ملک کو ہی نقصان پہنچادیتی ہیں۔مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھائیں گے، ملک میں توڑ پھوڑ …

Read More »

وٹامن ڈی کی کمی پٹھوں کو کمزور بناسکتی ہے

آسٹریلیا:(ویب ڈیسک) وٹامن ڈی کے متعلق ایک اور خبر آئی ہے کہ اس کی کمی بالخصوص عمررسیدہ افراد کے پٹھوں کو کمزور کرسکتی ہے۔ اسی لیے اب وٹامن ڈی کو انسانی جسم کے لیے زیادہ اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔ہم جانتے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی سے سردی کا اثر …

Read More »

ڈاکٹروں کو طبی نسخے میں کیمیائی نام لکھنے کی ہدایت

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے صوبوں کے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹر اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ ادویات کے برانڈ کے ناموں کے بجائے کیمیائی نام تجویز کریں۔ رپورٹ کے مطابق ڈریپ کے ایک خط میں ملک بھر کے محکمہ …

Read More »

بارسلونا نے اسپینش کوپا ڈیل رے کپ جیت لیا

(ویب ڈیسک)بارسلونا نے ايتھليٹک بلباؤ کو چار صفر سے شکست دے کر اسپينش کوپا ڈيل رے کپ کا ٹائٹل جيت ليا۔ فائنل میں ميسی نےدوگولز اسکورکئے۔اسپينش کوپا ڈيل رے کپ کے فائنل ميں بارسلونا نےشاندار کھيل پیش کیا۔بارسلونا نے چاروں گولز دوسرے ہاف کے صرف 12 منٹ ميں اسکور کئے۔ …

Read More »

پاکستان ٹیم کو پریکٹس کا پروانہ مل گیا، کورونا وائرس ٹیسٹ کلیئر

کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے زمبابوے میں کوویڈ ٹیسٹ کلیئر آگئے ہیں جس کی وجہ سے انھیں پریکٹس کا پروانہ مل گیا ہے، پیر سے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز ہوگا، بلند حوصلہ گرین شرٹس نئے دیس میں بھی فتح کا سلسلہ برقرار رکھنے کیلیے پراعتماد ہیں، نئے کھلاڑیوں کو …

Read More »