جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 561)

Aimal Rashid

کشمیر میں بدترین مصائب، ظلم اور ناقابل بیان جبرواستبداد کا سامنا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (بیورنیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام عالم کے کشمیریوں کے ساتھ کئے ہوئے اس وعدے کو آج 71 سال ہونے کو آئے ہیں جس کے تحت جموں وکشمیر کے تنازعہ کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی نگرانی میں انہیں حق استصواب رائے …

Read More »

پاکستان میں سال2019ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 13 فیصد کمی ہوئی

پاکستان میں سال2019ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 13 فیصد کمی ہوئی، دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات بلوچستان اور خیبر پختونخوا تک محدود رہے،رپورٹ اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں سال2019ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ دہشت گردی …

Read More »

پسماندہ علاقوں کی ترقی ہمارا ہدف ہے، وزیر اعلیٰ محمود خان کا ضلع کرک میں جلسے سے خطاب

وزیراعلیٰ کا ضلع کرک میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع کرک کا مصروف ترین دورہ کیا جہاں انھوں نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے ساتھ ساتھ ضلع کرک کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے کئی منصوبوں کا اعلان بھی کیا۔ …

Read More »

اتفاق رکشہ ڈرائیوز یونین سوات کے صدر ،جہانزیب خان کا کہنا ہے

مینگورہ (چاند نیوز) اتفاق رکشہ ڈرائیوز یونین سوات کے صدر جہانزیب خان نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں کو اعتدال پر لاکر عوام کے حال پر رحم کیا جائے،انتظامیہ قیمتوں کا فوری طورپر نوٹس لیں، مینگورہ ریڈزون میں سوزوکی کے غیر قانونی اڈوں اور عمل دخل …

Read More »

جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچادی گئی

تہران: امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی میت مغربی ایران کے شہر احواز پہنچادی گئی۔ 3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکی راکٹ حملے میں ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی میت مغربی ایران کے شہر احواز پہنچادی گئی۔ دو …

Read More »

جیمز پیٹنسن اور اسٹورٹ براڈ مضحکہ خیز انداز میں وکٹ گنوا بیٹھے

سڈنی / کیپ ٹاؤن: آسٹریلوی کرکٹر جیمز پیٹنسن انتہائی مضحکہ خیز انداز میں وکٹ گنوا بیٹھے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلوی کرکٹر جیمز پیٹنسن انتہائی مضحکہ خیز انداز میں وکٹ گنوا بیٹھے۔ نیل ویگنر کی شاٹ گیند کو پیٹنسن نے کور کی جانب کھیلنا چاہا مگر …

Read More »

ایشیا کپ؛ بھارتی شرکت کا حتمی فیصلہ جون میں متوقع

لاہور: ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جون میں متوقع ہے،ستمبر میں شیڈول ایونٹ تاحال سالانہ کیلنڈر میں شامل ہے،میزبانی پاکستان کرے گا۔ دسمبر 2018 میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں 6ملکی ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا …

Read More »

بنگال ٹائیگرز کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری

لاہور: ’’بنگال ٹائیگرز‘‘ کوبھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری ہے، غیر یقینی صورتحال میں بھی میزبانی کیلیے پاکستانی امیدیں برقرار ہیں۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بنگلادیشی ٹیم کو جنوری، فروری میں3ٹی ٹوئنٹی اور2ٹیسٹ کھیلنے کیلیے پاکستان آنا ہے،بی سی بی کے سیکیورٹی وفد کی تسلی بخش رپورٹ …

Read More »

بھارت کا کوئی ظلم کشمیریوں کو آزادی کے حق سے پیچھے نہیں ہٹاسکتا، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارت کا کوئی ظلم کشمیریوں کو آزادی کے حق سے نہ پیچھے ہٹاسکا اور نہ ہی ہٹا سکے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں شہبازشریف نے کہا کہ کشمیریوں نے قیام …

Read More »

ملائیشیا سے شادی کے لیے آنے والا سکھ نوجوان پشاور میں قتل

پشاور: چمکنی میں نامعلوم افراد نے ملائیشیا سے اپنی شادی کے لیے آنے والے سکھ نوجوان کو قتل کردیا۔ زریعہ کے مطابق پشاور کے تھانہ چمکنی کی حدود سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جس کی شناخت رویندرا سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش …

Read More »