منگل , مئی 18 2021
Home / Aimal Rashid (page 574)

Aimal Rashid

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ضلع سوات کانجو ٹاؤن شپ کی بنجر اراضی پر انجینئرنگ یونیورسٹی اورپیڈز ہسپتال کا قیام ممکن بنایا جائے گا

پشاور(ہینڈ آوٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ضلع سوات کانجو ٹاؤن شپ کی بنجر اراضی پر انجینئرنگ یونیورسٹی اورپیڈز ہسپتال کا قیام ممکن بنایا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ ویمن انجینئرنگ یونیورسٹی کے قیام کیلئے بھی اراضی کی نشاندہی جلد عمل میں لائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ …

Read More »

صوبائی حکومت نے حویلیاں شہر میں ریسکیو1122سروس کیلئے 450 کروڑ روپے جاری کر دیے سرکل شیروان،سرکل حویلیاں اورایبٹ آباد کا ایک بڑا پیکج وزیراعظم کو پیش کریں گے، صوبائی وزیر خوراک

حویلیاں (اے پی پی)صوبائی وزیرخوراک قلندرخان لودھی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل اور ان کے حل کے لئے تحریک انصاف کی پوری قیادت پرجوش اورمیدان ِ عمل میں ہے،حویلیاں سمیت حلقہ کی خوشحالی،تعمیر وترقی اور سہولیات کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت تعاون کر رہی ہے۔وہ حویلیاں ٹاؤن ہال …

Read More »

سخاکوٹ میں پانچ دن سے خراب بجلی ٹرانسفار مر کو ٹھیک نہ کرنے کے خلاف مکین سراپا احتجاج بن گئے

درگئی (نمائندہ چاند)سخاکوٹ میں پانچ دن سے خراب بجلی ٹرانسفار مر کو ٹھیک نہ کرنے کے خلاف مکین سراپا احتجاج بن گئے۔ متاثرہ لوگ احتجاجأئسڑکوں پر نکل آئیں اور واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ لیویز تھانہ سخاکوٹ کے صوبیدار غفور خان کی جانب سے یقین دہانی پر احتجاج …

Read More »

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(بیورونیوز) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا موقف وضاحت کے ساتھ سامنے آچکا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے فوج اور جنرل باجوہ کو …

Read More »

ممبرصوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمودخان نے سرکاری دفاترکو کرپشن سے پاک کرنے کا آغاز کردیاہے

سوات(چاند نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمودخان نے سرکاری دفاترکو کرپشن سے پاک کرنے کا آغاز کردیاہے اور سوات میں محکمہ تعلیم کے 2آفیسرز کو تبدیل کرنابھی کرپشن کے خلاف کارروائی کی ایک کڑی ہے، سوات میں محکمہ تعلیم کے متعلقہ حکام نے غیرقانونی …

Read More »

جموں وکشمیر کے تنازعہ کے فریق ہونے کے ناطے ہم کشمیری عوام کی مضبوط اور غیرمتزلزل اخلاقی، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھیں گے وزیراعظم عمران خان کا یوم حق خودارادیت کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں اظہار

اسلام آباد (بیورونیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جموں وکشمیر کے تنازعہ کے فریق ہونے کے ناطے پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں آزادانہ اورغیرجانبدارانہ استصواب رائے کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کرداراداکرنے کیلئے تیارہے،ہم کشمیری عوام کے حق خودارادی کو یقینی بنانے تک …

Read More »

پاکستان میں سال2019ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 13 فیصد کمی ہوئی، دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات بلوچستان اور خیبر پختونخوا تک محدود رہے،رپورٹ

اسلام آباد (بیورونیوز) پاکستان میں سال2019ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات بلوچستان اور خیبر پختونخوا تک محدود رہے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز(پیپس) کی جانب سے جاری سالانہ سیکیورٹی رپورٹ کے مطابق2018ء کے مقابلہ میں 2019ء …

Read More »

خیبرپختونخوا کے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک و فشریز کی گزشتہ سال کی کارکردگی متاثر کن رہی جس پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر زراعت، لائیو سٹاک و فشریز محب اللہ خان اور ان کی ٹیم کی تعریف کی ہے۔

پشاور(ہینڈ آؤٹ)خیبرپختونخوا کے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک و فشریز کی گزشتہ سال کی کارکردگی متاثر کن رہی جس پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر زراعت، لائیو سٹاک و فشریز محب اللہ خان اور ان کی ٹیم کی تعریف کی ہے۔ محکمہ زراعت کا …

Read More »

پاکستان صرف اور صرف امن کا ساتھ دے گا،ڈی جی ای ایس پی آر

راولپنڈی(بیورونیوز) پاک فوجی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد خطے کے حالات میں تبدیلی آئی ہے، امریکا،ایران میں کشیدگی رہی،پاکستان نے مصالحت کیلئے کوشش کی ہے ،ہماراخطہ4دہائیوں سے خطے میں امن کیلئے کوششیں کرتارہاہے،پاکستان صرف …

Read More »

پاکستان میں اقلیتوں سمیت سب کا بھائی چارے کے ساتھ رہنا مثالی ہے،غیر ریاستی عناصربھائی چارے کی فضا خراب کرنا چاہتے ہیں،بھائی چارے اور اخوت کے خلاف سوچنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں،وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ

اسلام اباد (بیورونیوز) وفاقی وزیر داخلہ برگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں سمیت سب کا بھائی چارے کے ساتھ رہنا مثالی ہے،غیر ریاستی عناصربھائی چارے کی فضا خراب کرنا چاہتے ہیں،بھائی چارے اور اخوت کے خلاف سوچنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ …

Read More »