منگل , مئی 18 2021
Home / Aimal Rashid (page 586)

Aimal Rashid

سعودی عرب میں نئے سال کا پہلا روز ہی بڑی خوش خبری لے کر آئے گا

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے چند ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ مملکت میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافے اور معیشت کو مزید ترقی کی بلندیوں پر لے جانے کی خاطر کاروباری مراکز کو 24 گھنٹے کام کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اس اعلان کا تاجر برادری …

Read More »

شارجہ میں مقیم پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی ایمانداری نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں روزگار کی غرض سے لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں۔ اکثر اوقات کچھ پاکستانیوں کی جانب سے جرائم اور قانون کی خلاف ورزی کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں جس سے پُرامن اور قانون پسند پاکستانیوں کو بے حد شرم ساری کا سامنا کرنا پڑتا …

Read More »

بلاول بھٹو کی حکومت گرانے کیلئے ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاق سے اپنا حصہ چھیننا پڑے گا۔ پبلک پرائیوٹ منصوبوں کے ذریعے سے کام لیا جا رہا ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ منصوبے سے 8 لاکھ افراد کو نکالنا ظلم ہے۔ غریب طبقے کیلئے دن بد ن …

Read More »

کراچی میں 6 منزلہ عمارت گر گئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن کی سومرا گلی میں 6 منزلہ عمارت گر گئی۔تفصیلات کے مطابق 21 فلیٹس پر مشتمل عمارت گر گئی ہے۔گرنے والی عمارت کے 19 فلیٹس میں شہری رہائش پذیر تھے۔عمارت کے ستون پٹھنے کی اطلاع پر فوری کاروائی کی گئی۔ز رائع کے مطابق …

Read More »

نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں3 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کردی، سمری میں پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، جس نے بھی کرپشن کی ہے وہ سزز بھگتے گا، نیب آرڈیننس پر جو ردعمل آیا وہ سب کے سامنے ہے، آئندہ سال عام آدمی کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔ …

Read More »

سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے کر قائداعظم ٹرافی جیت لی

کراچی (ویب ڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی۔ دوسری اننگز میں 421 رنز کے خسارے کا شکار ناردرن کی پوری ٹیم 405 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سنٹرل پنجاب کے اسپنر بلال …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کا 2020ءکیلئے مکمل شیڈول جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دوہزار بیس میں انٹر نیشنل کرکٹ کے حوالے سے مکمل شیڈول جاری کردیا گیا۔ گرین شرٹس آئندہ بارہ ماہ کے دوران ایشیاءکپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سمیت سات ٹیسٹ، بارہ سے زائد ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں حصہ لیں گے۔ آئی …

Read More »

فیصل آباد،عثمان کلب چبہ، مزارہ کلب، ٹھیکری والا کلب اور رضا کلب چوہدری محمد صادق شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

فیصل آباد (ویب ڈیسک) عثمان کلب چبہ، مزارہ کلب، ٹھیکری والا کلب اور رضا کلب چوہدری محمد صادق شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔سیمی فائنل مقابلے اور فائنل (آج) بدھ کو ٹھیکری والا میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں ٹھیکری والا کا مقابلہ العثمان …

Read More »

پاکستان سپر لیگ فائیو کے شیڈول کے بارے میں مشاورت کو حتمی شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان جنوری کے آغاز میں ہوگا، افتتاحی تقریب کراچی اور فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا، راولپنڈی اور ملتان بھی میزبان شہروں میں شامل ہیں۔پاکستان کے سب سے کامیاب ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹ پاکستان سپر لیگ فائیو کے شیڈول کے …

Read More »