جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / سوات کی خبریں

سوات کی خبریں

وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا تحصیل کبل میں سستا بازار کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔

پشاور(ہینڈآؤٹ)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں سستا بازارحکمت عملی صوبائی حکومت کا عوام دوست اور احسن قدم ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں سوات میں بھی مختلف جگہوں پر عوام کی …

Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سوات کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں ارفن کئیر پروگرام منعقد

سوات(چاند نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سوات کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں ارفن کئیر پروگرام منعقد کیا گیا۔ارفن کئیر پروگرام میں الخدمتفاؤنڈیشن سوات کے زیر کفالت 55 یتیم بچوں اور بچیوں میں چیکس اور عید گفٹس تقسیم کئے گئے۔پروگرام میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق بطورمہمانِ خصوصی …

Read More »

نااہل حکومت نے رمضان المبارک میں بھی عوام کو ریلیف سے محروم رکھا،میاں گل شہریار امیرزیب

مینگورہ(چاند نیوز) سابق امیدوارقومی اسمبلی میاں گل شہریار امیرزیب نے کہاہے کہ نااہل حکومت اوراسکی ٹیم نے رمضان المبارک میں بھی عوام کو ریلیف سے محروم رکھا، بلند بانگ دعوؤں کے برعکس رمضان میں مہنگائی میں اضافہ ہی دیکھنے میں آیاہے انہوں نے کہا کہ 22کروڑ سے زائد آبادی والے …

Read More »

ملاوٹ کرنے والے عناصر اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی ہدایت،فضل حکیم

سوات(ہینڈآؤٹ) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے، موجودہ حکومت ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں لوگوں کو بلاامتیاز تمام ضروریات زندگی فراہم کرنے پر کام کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا …

Read More »

لیگی صدر عبدالغفورخان،سابق کونسلر عثمان غنی اور دیگر ساتھیوں پر درج مقدمہ میں عدالتی پیشی۔

کبل (بیورورپورٹ)محکمہ سوئی گیس انچارج کی جانب سے لیگی صدر عبدالغفورخان،سابق کونسلر عثمان غنی اور دیگر ساتھیوں پر درج مقدمہ میں عدالتی پیشی۔لیگی صدر اور سابق تحصیل کونسلر کے علاوہ دیگر ساتھی تاریخ بدلنے کے بعد رخصت ہوگئے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق امیدوار حلقہ پی کے 7و لیگی …

Read More »

16 عوامی شکایات کی شنوائی، تین شکایت موقع پر حل، 13 کے حل کے لئے تاریخ مقرر

سوات(ہینڈآؤٹ) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ وائس چیئرپرسن حمیرا شوکت اور دیگر ممبران بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں مختلف عوامی درخواستوں پر کاروائی ہوئی اور پولیس کے خلاف عوام کی …

Read More »

مسلمانوں میں احتجاج اور غم و غصہ کی لہر دیکھنے میں آیا، رابعہ پائیندہ

سوات( چاندنیوز) تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے ایمان کی اساس اور روح ہے۔ عالم اسلام کے جذبات کی شدت اور عاشقان رسول ﷺ کی اس حوالے سے حساسیت فطری عمل ہے۔ اس موقع پر ریاست کی جانب سے کئے گئے عہد کی پاسداری سے انکار اور …

Read More »

ڈیزل کی ریٹ میں کمی کے بعد مالاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری

سوات(ہینڈآؤٹ)وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی ریٹ میں کمی کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مالاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ڈیزل کی نئی قیمت 114 روپے لیٹر مقرر کیا …

Read More »

چھ روز قبل دریائے سوات میں ڈبنے والے بچے کی لاش برآمد

سوات(چاند نیوز)چھ روز قبل دریائے سوات میں ڈبنے والے بچے کی لاش برآمد کرلی گئی ریکسیو زرائع کے مطابق چھ روز قبل شموزی میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے گیارہ سال ریحان کی لاش طوطا کان کے مقام پر نکال کر ورثاء کی حوالے کردی گئی

Read More »

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں کا راج،

سوات(چاند نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں کا راج،روزہ دار فاقوں پر مجبور،چیک اینڈ بیلنس ٹھاہ،عوام کی چیخیں نکل گئی مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے پنجے گاڑ ھ دئے ہیں اور ہر چیز کے من مانے اور خودساختہ نرخ …

Read More »