جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / ملاکنڈ ڈویژن

ملاکنڈ ڈویژن

پورن: ریسکیو1122ایمبولینس سروس مریضوں کو بروقت ریسکیوکرانے میں ناکام

پورن(سہیل خان سے)ریسکیو1122ایمبولینس سروس مریضوں کو بروقت ریسکیوکرانے میں ناکام اہلکار وں کا رویہ انتہائی نامناسب مریض رل گئے لواحقین پریشان دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور حکام بالا سے پرسان حال کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122جو تحصیل پورن کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کو ایمبولینس کی سہولت فراہم کررہی …

Read More »

درگئی میں 3 میڈیکل سٹور ز کو سیل کرکے پانچ کیمیسٹوں کے خلاف مقدمات درج،ڈرگ انسپکٹر

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ)ڈرگ انسپکٹر ملاکنڈ نے درگئی میں 3 میڈیکل سٹور ز کو سیل کرکے پانچ کیمیسٹوں کے خلاف مقدمات درج کردئے، میڈیکل سٹوروں سے سرکاری ادویات سمیت ایکسپائیر اور انڈین ادویات برامد ہوئی۔ ڈرگ انسپکٹر ملاکنڈ امیر زیب خان کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز درگئی میں مختلف …

Read More »

شانگلہ: الوچ کے علاقے بگیاڑ میں چار افراد کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری،

الپوری(نمائندہ چاند)شانگلہ الوچ کے علاقے بگیاڑ میں چار افراد کے قتل کیخلاف علاقہ مکینوں کی جانب سے زبردست احتجاجی مظاہرے دوسرے روز بھی جاری،ہزاروں اافراد کے احتجاجی مظاہریں میں شدید ردعمل۔چار افراد کا قتل ریاست کیلئے باعث فکر ہے۔ مقتولین کو انصاف دو۔ظالموں جواب دو،خود کا حساب دو۔مظاہرین۔علاقے میں پولیس …

Read More »

وکلاء برادری معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں،ڈاکٹر عباد اللہ

الپوری(نمائندہ چاند)شا نگلہ سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ خان نے کہا ہے کہ وکلاء برادری معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں،شانگلہ کے اکلاء نے ہمیشہ جمہوریت سمیت ہر تحریک میں بھرپور کردار ادا کیا ہیں جو شانگلہ کیلئے باعث فخر ہیں۔ان …

Read More »

ضلع بھر کے بازاروں میں رش کو ہر صورت میں کنٹرول کرنے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائے،ڈی پی او بونیر

جوڑبونیر(نمائندہ چاند)ڈی پی او عبد الرشید خان کے زیر صدارت رمضان المبارک کے سیکیورٹی کے حوالہ سے اپنے دفتر میں پولیس آفسران کیساتھ اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد کیا، میٹنگ میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد شاہ خان، ایس ڈی اوز صاحبان، انچارج ٹریفک، انچارج ڈی ایس بی سمیت جملہ …

Read More »

ڈاکٹر ثنااللہ عباسی کا کوہاٹ میں شہید ہونے والے16 مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت

پشاور (اے پی پی)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنااللہ عباسی نے ضلع شانگلہ میں واقع گاوں شلمانو پیرآباد الپوری کا دورہ کیا۔ اور کوہاٹ میں شہید ہونے والے16 مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔ آئی جی پی نے شہید ہونے والے معصوم مزدوروں کے ایصال ثواب …

Read More »

شانگلہ میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے باپ اور تین بیٹوں کو قتل

پورن شانگلہ (نمائندہ چاند) شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شانگلہ کے علاقے پورن میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں باپ …

Read More »

شانگلہ کو تعلیم ہی کی بنیاد پر تبدیل کیا جاسکتا ہیں جو ہم کرینگے، شوکت یوسفزئی

الپوری(نمائندہ چاند)صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے گورنمنٹ مڈل اسکول کے نئی تیار شدہ بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، ویلج آچر کے بچوں کیلئے مڈل سکول جو 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی عمارت ایک نادر تحفہ ہے، صوبائی حکومت تعلیم اور صحت …

Read More »

شانگلہ رانیال موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں محمد بلال زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق

الپوری(نمائندہ چاند)شانگلہ رانیال موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں زخمی محمد بلال زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق۔والدہ بیٹے کی وفات کی خبر برداشت نہ کرسکی دل کا دورہ پڑنے سے وہ بھی چل بسی۔ایک گھر سے دوجنازے اُٹھے اور پورا علاقہ سوگوار ہر طرف غم ہی غم۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز …

Read More »

ضلعی انتظامیہ نے بلامبٹ کے شہید چوک میں رمضان سستا بازار قائم کردیا

تیمرگرہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تیمرگرہ اور ضلعی انتظامیہ نے بلامبٹ کے شہید چوک میں رمضان سستا بازار قائم کردیا،رمضان سستا بازار میں اشیائے خوردنوش سمیت سبسڈائز اٹا اور یوٹیلیٹی اسٹور کے سٹال بھی ہوگا جبکہ عوام کی شکایت کیلئے ٹی ایم اے تیمرگرہ نے شکایتی ڈیسک بھی قائم …

Read More »