جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / قومی خبریں

قومی خبریں

افواج پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانیوں کے بعد دہشتگردی کو شکست دی،شیخ رشید

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانیوں کے بعد دہشتگردی کو شکست دی، عظیم فوج کیساتھ دہشتگردی کے ہر حملے کو شکست دیں گے، 22 کروڑ افراد ملکی دفاع کیلئیمسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،پاکستان …

Read More »

عمران نیازی بھی جرات کرے اور چھ سال سے زیرالتوا فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہو،انجینئر امیر مقام

پشاور(چاند نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی ضمانت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے شہبازشریف کو جھوٹے الزامات سے ایک بار پھر سرخرو کیا،شہبازشریف کی چار ایک کی نسبت سے ضمانت …

Read More »

کورونا وبا؛ مزید 98 افراد جاں بحق، 5857 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد(آن لائن) کوروناوبا کے باعث مزید98 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 5875 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 591 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ …

Read More »

حکومتی کوششوں کی بدولت کاروباری فضا بہتر ہوئی اور کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس کی ریلیف فراہمی کیلئے آؤٹ آف باکس سلوشنز تجویز کیے جائیں،حکومت کی ہر ممکنہ کوشش ہے کہ بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے نہ صرف پالیسیاں تشکیل دی جائیں بلکہ ان پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنایا …

Read More »

پاکستان میں بعض مقاما ت پر تشدد کے حالیہ واقعات سے متعلق زیادہ تر ٹویٹس بھارت سے آرہی ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(اے پی پی)بھارت نے تشدد کے چند ایک واقعات کو بہانہ بنا کر پاکستان کے خلاف ایک مذموم پروپیگنڈہ مہم شروع کر رکھی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت ایسے چند ایک واقعات کا حوالہ دے کر جو امریکا …

Read More »

ہمارے پانچ سالوں کے دوران کرپشن کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدرخان نے کہا کہ جب ہمیں ازاد کشمیر میں حکومت ملی تو بہت سارے چیلنجز کا سامناتھا،ریاستی خزانہ خالی تھا،ہم نے اللہ کے فضل سے نہ صرف ان چیلنجز پر قابو پایا بلکہ مالیاتی طور پر ریاست کومستحکم کیااور ریاستی …

Read More »

سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر تیزی سے ترقیاتی کام جاری، حکام سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد (اے پی پی) سر مایہ کاری بورڈ حکام کے مطابق سی پیک کے تحت 9 مکمل شدہ منصوبے اور 13 جاری منصوبوں نے 70 ہزار سے زیادہ براہ راست ملازمتیں پیدا کیں آئندہ 4 سے 5 سالوں میں مزیدساڑھے چار لاکھ براہ راست ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان …

Read More »

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی، اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر پلاننگ اور منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی ہے، آکسیجن کی فراہمی اس وقت دبا ؤکا شکار ہے، اپنے ایک ٹویٹ میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ …

Read More »

امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے۔اپنے ایک وڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بات چیت چل پڑی ہے، شیخ رشید پہلا …

Read More »

تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ واپس لیں ورنہ عہدوں سے استعفے اور پارٹی چھوڑ دینگے،علی محمد

اسلام آباد (آن لائن) تحریک لبیک پر پابندی کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان پر پر شدید دباؤ بڑھ گیا ہے اور متعدد وفاقی و صوبائی وزراء سمیت اپنی ہی جماعت کے اراکین اسمبلی نے تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ واپس …

Read More »