جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / سوات کی خبریں / گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

سوات(چاند نیوز)سوات میں قاتل کرونا میں شدت اگئی،24 گھنٹوں میں کورونا سے دس افراد زندگی کی بازی ہار گئے،عوام میں سخت خوف و حیراس،ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافے سے جگہ کم پڑ گئی،ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد157 ہوگئی،جبکہ اس وقت سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں 160 مریض داخل ہے اور پچھلے24 گھنٹوں کے دوران مذید 12 مریض داخل کئے گئے،سوات میں کورونا کے بڑھتے ہوئے مرض کے پیش نظر سیدو ہسپال میں جگہ کم پڑ گئی ہے جبکہ اکسیجن کی بھی کمی کے وجہ سے کورونا کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

About Aimal Rashid

Check Also

ملاوٹ کرنے والے عناصر اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی ہدایت،فضل حکیم

سوات(ہینڈآؤٹ) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے