جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / کھیلوں کی خبریں / فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

(ویب ڈیسک )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کی رکنیت معطل کی گئی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر قبضہ بنی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملازیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی۔خیال رہے کہ فیفا نے پی ایف ایف کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کو رکنیت معطل کرنے کے حوالے سے وارننگ بھی دی تھی۔

About Aimal Rashid

Check Also

باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی

پیرس: (ویب ڈیسک)یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ پڑگئی جب کہ 12 طاقتورترین کلبز نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے