جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں / افریقا: گھانا میں 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت میں پائی گئیں

افریقا: گھانا میں 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت میں پائی گئیں

افریقی ملک گھانا کے ساحل پر 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت میں پائی گئیں۔
(ویب ڈیسک )غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک گھانا کے ساحل پر 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت پائی گئیں جنہیں دیکھ کر مقامی افراد فوراً ساحل پر پہنچ گئے اور مردہ ڈولفنز کو ٹرکوں میں بھر بھر کر لے جانے لگے۔دوسری جانب مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈولفنز کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ مردہ ڈولفنز کی فش مارکیٹ میں فروخت روکنے کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

About Aimal Rashid

Check Also

سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی برقرار

ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے