جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / کھیلوں کی خبریں / سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔
(ویب ڈیسک)ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سےکھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنےکی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنےکے اجازت دینا حیران کن ہے، یہ افسوسناک امرہے کہ ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔

About Aimal Rashid

Check Also

باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی

پیرس: (ویب ڈیسک)یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ پڑگئی جب کہ 12 طاقتورترین کلبز نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے