جمعرات , اپریل 22 2021
Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں / پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ: برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ: برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

(ویب ڈیسک)پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانیہ کے تقریباً 50 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا۔برطانیہ کے 50 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں مطالبہ کیا کہ وہ اعداد وشمار پیش کیے جائیں جن کی بنیاد پر پاکستان اور بنگلادیش کو 9 اپریل سے ریڈ لسٹ میں ڈاالا گیا۔برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کی جانب سے لکھے گئے خط پرارکان کے دستخط ہیں جب کہ خط میں پاکستان اور بنگلا دیش کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر تحفظات کااظہار کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہےکہ حکومتی اقدام سے برطانیہ کے کئی شہریوں پر بہت زیادہ اثرات ہوں گے۔

About Aimal Rashid

Check Also

سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی برقرار

ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے