منگل , مئی 18 2021
Home / سوات کی خبریں / مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے

سوات(چاند نیوز)سوات میں کورونا کی صورتحال میں تشویشناک حد تک اضافہ،کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے سے کیسیز میں آضافے کا خدشہ،بازاروں اور مارکیٹوں میں عوام کا جم غفیر،سوات میں کورونا کی صورتحا ل میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور کیسز میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے جگہ کم پڑ گئی ہے جبکہ اکسیجن کی بھی شدید کمی کا سامنا ہے،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے اور بازاروں اور مارکیٹوں میں عوام کا جم غفیر ہونے سے کورونا کے کیسز میں مذید اضافے کا خدشہ ہے جس کے وجہ سے عوام میں سخت تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے۔

About Aimal Rashid

Check Also

سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ کو بننے والی نئی سڑک پر تجاوزات کی بھرمار،نکاسی آب کا نظام مکمل خراب،

سوات(چاند نیوز)ملم جبہ کو بننے والی نئی سڑک حکومتی عدم توجہ و انتظامیہ کی غفلت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے