منگل , مئی 18 2021
Home / کھیلوں کی خبریں / آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی

دبئی: (ویب ڈیسک)آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پیچھے دھکیل کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے، رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے اور جنوبی افریقا پانچویں نمبر پر ہے۔

About Aimal Rashid

Check Also

ہرارے ٹیسٹ؛ پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 426 رنز بناکر آؤٹ

ہرارے:(ویب ڈیسک) زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 426 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے