منگل , مئی 18 2021
Home / سوات کی خبریں / لشمس ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے اب تک 200 مستحق خاندانوں کو پیکج دیا گیا

لشمس ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے اب تک 200 مستحق خاندانوں کو پیکج دیا گیا

سوات(توثیق گلشن سے)سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ کے علاقہ شینکڈ میں ہر سال کی طرح اس رمضان میں بھی الشمس ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے مستحقین میں رمضان پیکج دینے کا سلسلہ جاری ہیں،الشمس ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے اب تک 200 مستحق خاندانوں کو پیکج دیا گیا ہے جس میں کرونا متاثرین،بیوہ،یتیم،غریب اور مریضوں کے خاندان شامل ہیں جو کہ گاؤں شیکنڈ کے علاوہ یونین کونسل تلیگرام،کشورہ،چارباغ،منگلور،توہا اور خوازہ خیلہ سمیت شانگلہ کے مستحقین کو رمضان پیکج پہنچایا گیا ہیں،مستحقین کو راشن یا پیکج پہنچانے یا مستحقین کا تعین کرنے کیلئے کمپیوٹر سافٹ وئیر کے ذریعے کئیے ہیں جس میں بیشتر زاویے شامل تھے تمام زوایوں کا اندازہ لگا کر مستحقین کو سلیکٹ کیا گیا ہیں،الشمس ویلفئیر سوسایٹی کے ایک رمضان پیکج میں دس کلو آٹا،پانچ کلو چینی،پانچ کلو چاول،گھی اور چائے شامل تھی۔اس حوالے الشمس ویلفئیر سوسائٹی کے سربراہ ڈاکٹر رحمن علی سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ علاقہ کے غریب اور لاچار افرود کی ہر ممکن مدد کرکے معاشرے کا کارآمد حصہ بنائینگے مزید کہا کہ رمضان پیکج سمیت ہم عید پیکج بھی سالانہ کی بنیاد پر دیتے ہیں اور یہ سلسلہ اس سال بھی جاری رہیگا،اس سال چونکہ کرونا کی وجہ سے بھی غربت بڑھ گئی ہیں اس لئیے ہم نے پورے کوشش کی ہیں کہ پیکج کو جتنا بڑھا سکے بڑھا دیا ہیں انہوں نے کہا کہ جن رضاکاروں نے ہمارے ساتھ اس کارخیر میں تعاون کیا ہیں ہم ان کے انتہائی مشکور ہیں،ڈاکٹر رحمن علی نے مزید کہا کہ علاقہ کی ترقی و خوشحالی ہماری خواہش اور اولین ترجیح ہیں۔

About Aimal Rashid

Check Also

سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ کو بننے والی نئی سڑک پر تجاوزات کی بھرمار،نکاسی آب کا نظام مکمل خراب،

سوات(چاند نیوز)ملم جبہ کو بننے والی نئی سڑک حکومتی عدم توجہ و انتظامیہ کی غفلت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے