منگل , مئی 18 2021
Home / سوات کی خبریں / ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی پر تشدد کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں

ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی پر تشدد کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں

سوات (چاند نیوز) سوات کے علاقے مدین میں مقامی لوگوں اور تاجربرادری کی احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی پر تشدد کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں مخالفین پروپیگنڈا کر کے واقع کو تحریک انصاف کے ایم پی اے سے منسوب کررہے ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں، دوگروپوں کے درمیان معمولی تکرار پر جب ہاتھا پائی شروع ہوئی تو اس سے ایک گھنٹہ پہلے ایم پی اے فضل حکیم خان نکل چکے تھے مخالفین اس واقع کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لئے استعمال کررہے ہیں جو حقیت کے برعکس ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس میں نہ ایم پی اے فضل حکیم موجود ہے اور نہ ان کی گاڑی لیکن پھر بھی سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبیریں چلاکر ان کی ساک کو تقصان پہنچانے کی ناکام کوشیش کی گئی، فضل حکیم خان یوسفزئی ضروری کاموں اور فاتحوں کے لئے مدین گئے تھے واقعہ سے پہلے جہاں پر ایک دوست کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اس کے جانے کے بعد تاجر اپس میں لڑ پڑے اور تاجروں میں ہاتھا پائی ہوئی جن کا ان سے کوئی تعلق نہیں تھا بعض لوگوں کی جانب سے انکی موجودگی ظاہر کرنے اور انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو غلط اور بے بنیاد ہے فضل حکیم خان پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کا صدر ہونے کے ساتھ ساتھ ڈیڈک کمیٹی کا چیئر مین ہے اور پورے سوات میں عوام کی فلاح وبہبود کے لئے ترقیاتی کاموں کی نگرانی کرتے ہیں، جس کے لئے انہیں ان علاقوں کے دورے کرنے پڑتے ہیں اور فضل حیکیم خان نے کورونا کے پہلی اور دوسری لہر سمیت موجودہ تیسری لہر میں کو کردار اداکررہے ہیں اسکی تعریف پوری صوبے میں ہورہی ہے جو ان کا فریضہ ہے اور ائندہ بھی ادا کریں گے

About Aimal Rashid

Check Also

سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ کو بننے والی نئی سڑک پر تجاوزات کی بھرمار،نکاسی آب کا نظام مکمل خراب،

سوات(چاند نیوز)ملم جبہ کو بننے والی نئی سڑک حکومتی عدم توجہ و انتظامیہ کی غفلت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے