بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid

Aimal Rashid

سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں نصرت کا رہائشی کراچی میں قتل،

سوات (بیورورپورٹ) سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں نصرت کا رہائشی کراچی میں قتل، جوانسال ناصر خان کو کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا، مرحوم کی لاش آبائی علاقہ پہنچا دی گئی، تفصیلات کے مطابق کبل نصرت کا رہائشی اور گارلینڈ سکول کے سابق ٹیچر …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے اب تک 256.7 ارب روپے کے غیر ملکی قرضے حاصل کئے

پشاور (آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بنک سمیت دیگر غیر ملکی مالیاتی اداروں سے اب تک 256.7 ارب روپے کے غیر ملکی قرضے حاصل کئے ہیں جبکہ رواں مالی سال 2020-21کے دوران صوبائی حکومت نے قرضوں پر تین ارب روپے کا سود ادا کیا جبکہ آئندہ مالی سال …

Read More »

بائی پاس بارگین میں عمرعلی ولد فرمان علی سکنہ حاجی بابا/لنڈیکس مینگورہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا نامزد ملزم گرفتار.

مینگورہ(چاند نیوز)گزشتہ روز بائی پاس روڈ پر واقع بارگین میں جرگہ کے دوران فائرنگ کا واقعہ رونما ہو ا جس کے نتیجے میں عمر علی ولد عرفان سکنہ حاجی بابا/لنڈیکس مینگورہ جاں بحق ہوا اور فائرنگ کرنے والا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوا، واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی …

Read More »

افغانستان میں ناکام امریکا نے شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی

کابل (آن لائن) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں پھر 6 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)ایل پی جی کی قیمت میں 4روز میں تیسری بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 155 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔گھریلو سلنڈر 71.93 اورکمرشل میں 276.75 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ 30جون تک ایل پی جی …

Read More »

غریب ملکوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین کی کمی کا سامنا ہے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کوویکس پروگرام کے تحت وافر مقدار میں ویکسی نیشن فراہم نہ کیے جانے کے سبب غریب ملکوں کو کورونا سے بچاوکی ویکسین کی کمی کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سینئر …

Read More »

پشاور: گھر پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

پشاور(آن لائن) چمکنی کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر پر حملہ کرکے تین بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کردیا۔ واقعہ پشاور کے نواحی علاقے چمکنی کے گاؤں چوہا گجر میں جائیداد کے تنازع پر پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے سات افراد …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 663 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 39 ہزار 017 ٹیسٹ …

Read More »

مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق،

سوات (چاند نیوز) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، ایک خاتون نے خود کشی کی جبکہ دوسرے واقعے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی، تفصیلات کے مطابق رحیم آباد …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پریکٹیشنرز بل 2021 اظہار رائے کی آزادی کو فروغ،تحفظ اور مؤثر طریقے سے یقینی بنانے کے لیے بل پیش

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نگہت یاسمین اورکزئی نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پریکٹیشنرز بل 2021 کو صحافیوں اور دیگر میڈیا عملے کی ‘آزادی، غیر جانبداری، تحفظ اور اظہار رائے کی آزادی کو فروغ دینے، تحفظ اور مؤثر طریقے سے …

Read More »