بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 30)

Aimal Rashid

’ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں‘

(ویب ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہےکہ اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی شرط رکھی تب بھی پاکستانی عازمین حج …

Read More »

شاہ محمود قریشی ترک اور فلسطینی ہم منصب کے ہمراہ نیویارک روانہ

(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ترک اور فلسطینی ہم منصب کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ترکی سے ایک ہی طیارے میں اڑان بھری جہاں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ 20 مئی کو فلسطین سے متعلق …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کی کوششیں تاحال ناکام، تازہ حملوں میں 6 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل دسویں روز بھی جاری رہا اور بدھ کے روز کیے گئے حملوں میں ایک صحافی سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔خبررساں اداروں کی رپورٹس میں غزہ کے صحت حکام کے …

Read More »

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پر تقریباً 10 لاکھ ماہانہ خرچ

لاہور: (ویب ڈیسک)پی سی بی کے ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پرتقریباً10 لاکھ روپے ماہانہ خرچ ہونے لگے،بیشتر وقت ’’ورک فرام ہوم کے باوجود9 ماہ میں اخراجات 85لاکھ، 92ہزار رہے۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق جولائی 2020 سے مارچ 2021تک 9ماہ میں چیئرمین احسان مانی پر 85 …

Read More »

’میں فلسطین کے ساتھ ہوں اور انسانیت کیلئے کھڑا ہوں‘

(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ وسیم اکرم نے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے حوالے سے ٹوئٹر پر بیان دیا اور فلطسینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ یہ معنی نہیں رکھتا کہ آپ کس …

Read More »

ابوظبی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد مشکل ہونے لگا، کھلاڑیوں کی روانگی بھی مؤخر

لاہور:(ویب ڈیسک)ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیے سخت شرائط آڑے آنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق امارات میں کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل 6 کی میزبانی کی تصدیق کے باوجود ایونٹ کا انعقاد ممکن دکھائی نہیں دے رہا اور ابوظبی میں میچز …

Read More »

لگژری گاڑیاں رکھنے والے 14 سو ڈاکٹرکو ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیئے

پشاور(آن لائن) لگژری گاڑیاں رکھنے والے 14 سو ڈاکٹرکو ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ مزید ڈاکٹر کو عید کے بعد نوٹس جاری کر دیئے جائیں گے، پشاور، لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں خدمات انجام دینے والے سر کاری و غیر …

Read More »

نوٹس لینے کے جھانسے دے کر مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے بے نقاب ہوگئے، بلاول بھٹو

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوٹس لینے کے جھانسے دے کر مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے بے نقاب ہوگئے۔اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کے پاس مہنگائی کے تدارک کے لئے سرکاری قیمتوں کے نفاذ کو یقینی …

Read More »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بدھ کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ج 12 مئی بروز بدھ کو طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔مولانا عبدالخبیر آزاد …

Read More »

تمام ویکسینیشن مراکز 13 مئی سے 15 مئی تک بند رہیں گے،اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیراسد عمرنے کہا ہے کہ تمام ویکسی نیشن مراکزکھلے ہیں، مراکزصرف عیدکے دنوں میں بندہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آج سے40سیزائدعمرکے رجسٹرڈ افراد کسی بھی سینٹرمیں جاکر ویکسین لگواسکیں گے۔ ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن سنٹرز 13 مئی سے 15 مئی تک …

Read More »