بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / Aimal Rashid (page 610)

Aimal Rashid

صوبائی دارالحکومت پشاور میں کرکٹ کا میگاایونٹ پشاور پریمیئر لیگ کا آغاز

پشاور (ویبڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں کرکٹ کا میگاایونٹ پشاور پریمیئر لیگ کا آغاز ہوگیا،حیات آباد سپورٹس کملیکس کے گرائونڈ پر کھیلے جانیوالے اس لیگ کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹرمحمد رضوان سمیت ممتاز سماجی شخصیت غلام رسول،خلیل خان اور لیگ کے چیف ایگزیکٹیونواب خان نے افتتاح کیا۔ …

Read More »

نواز شریف کی طبیعت نہ سنبھل سکی

لندن (ویب ڈیسک) : نواز شریف کی طبیعت نہ سنبھل سکی، تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کاکہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ابھی تک متوازن نہیں ہو سکی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ امریکا بھیجے گئے نمونوں کے نتائج کا انتظار ہے جیسے ہی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو نیب کے شکنجے سے بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائے

ااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو نیب کے شکنجے سے بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائے، دنیا بھرمیں بیوروکریسی ویسے ہی بڑی محتاط ہوتی ہے اگرگرفتاری کا خوف پیدا ہوجائے تو پھرکام کرنا بڑامشکل ہوتا ہے، ہمارا50 لاکھ گھر بنانے کا پروگرام ہے، اس …

Read More »

آرمی چیف کی مدت ملازمت تین برس ہو گی جس میں مزید تین سال کی توسیع کی جا سکے گی

سلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی ایکٹ میں ترمیم مسودہ سامنے آگیا ہے، جسے پاکستان آرمی ترمیمیو ایکٹ 2020 کا نام دیا گیا ہے‘مسودے کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت تین برس ہو گی جس میں مزید تین سال کی توسیع کی جا سکے گی. پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے پشاور کی خوبصورتی اور تجد ید نو کے منصوبے ” پشاور ریوائیول پلان ” کی منظوری دی ہے

پشاور(ہینڈ آوٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے پشاور کی خوبصورتی اور تجد ید نو کے منصوبے ” پشاور ریوائیول پلان ” کی منظوری دی ہے، جس کے تحت مالی اخراجات کی بجائے قو اعد و ضوابط کی عملداری پر زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی۔ یہ پلان وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایات کے …

Read More »

خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر عاطف خان نے کہاہے کہ آنے والے سیزن سے پہلے سیاحوں کو سہولت فراہم کرینگے

پشاور(ہینڈآوٹ)خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر عاطف خان نے کہاہے کہ آنے والے سیزن سے پہلے سیاحوں کی سہولت کے لئے تمام سیاحتی مقامات تک جانے والے سڑکوں پربیت الخلاء، ٹک شاپس سمیت دیگر ضروری سہولیات فراہم کی جائینگی اسکے علاوہ سیزن سے پہلے ناران، گلیات اور سوات میں فوڈ …

Read More »

ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز اقبال حسین نے متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کو سختی سے ہدایت کی ہے

ملاکنڈ(ہینڈ آوٹ)ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز اقبال حسین نے متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے نئی عمارت پر تعمیراتی کا م کی رفتار مزید تیز کرکے جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کو یقینی بنائیں۔انہوں …

Read More »

ضلع دیر پائین بھر میں بادل چھا گئیں، پہاڑی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ شروع، موسم شدید سرد

جندول(چاند نیوز) ضلع دیر پائین بھر میں بادل چھا گئیں، پہاڑی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ شروع، موسم شدید سرد،عوام گھروں تک محدود ہو گئیں۔محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق گذشتہ روز صبح سے ضلع دیر پائین بھر میں بادل چھا گئیں ہیں پہاڑی سلسلوں شاہی بنشاہی ترپامان، گرشم،لڑم …

Read More »

.66 کے وی تیمرگرہ – چکدرہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی4اور 5 جنوری صبح 8بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی

پشاور(چاند نیوز)ضروری مرمت کی وجہ سے.66 کے وی تیمرگرہ – چکدرہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی4اور 5 جنوری صبح 8بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66کے وی تیمرگرہ اور دیر گرڈ سے منسلک فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی تیمرگرہ گرڈ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو حکومت میں تاریخ کا سب سے بڑا مالی خسارہ ملا تھا

پشاور(ہینڈآوٹ)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو حکومت میں تاریخ کا سب سے بڑا مالی خسارہ ملا تھا وزیراعظم عمران خان کے درست اور سخت فیصلوں کی وجہ سے معیشت مضبوط ہو رہی ہے گزشتہ جون سے ابتک حکومت نے …

Read More »