بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / صحت

صحت

غریب ملکوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین کی کمی کا سامنا ہے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کوویکس پروگرام کے تحت وافر مقدار میں ویکسی نیشن فراہم نہ کیے جانے کے سبب غریب ملکوں کو کورونا سے بچاوکی ویکسین کی کمی کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سینئر …

Read More »

ایک عام دوا کووڈ مریضوں کے پھیپھڑوں کے ورم کا ممکنہ علاج

(ویب ڈیسک)ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈشوگر کی سطح میں کمی لانے کے لیے دنیا بھر میں تجویز کی جانے والی دوا میٹ فورمن کورونا وائرس کے مریضوں میں پھیپھڑوں کے ورم کے علاج میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔یہ دوا جگر میں گلوکوز بننے کی سطح کو کم کرتی ہے جس …

Read More »

کیا بچوں کو کورونا ویکسین لگانا چاہیئے، ایف ڈی اے نے بحث چھیڑ دی

کیلی فورنیا: (ویب ڈیسک)امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن فائزر کی آر این اے ویکسن کی 12 سے 17 سال کے بچوں میں ہنگامی استعمال کی منظوری دے چکا ہے تاہم عام استعمال کی باقاعدہ منظوری سے قبل ماہرین کے درمیان بحث کا آغاز کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے …

Read More »

فضائی آلودگی سونگھنے کی حس کی بھی دشمن نکلی

نیویارک:(ویب ڈیسک) فضائی آلودگی کا ایک اورخطرناک پہلو سامنے آیا ہے جس کے بعد سائنسدانوں کا اصرار ہے کہ کثیف اور گندی فضا میں طویل عرصے تک سانس لینے پر سونگھنے کی حِس متاثر ہونے کا خطرہ دوگنا ہوسکتا ہے۔قوتِ شامہ یعنی سونگھنے کی حس قدرت کا ایک عظیم تحفہ …

Read More »

کیا کووڈ ویکسینیشن کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت نہیں؟

(ویب ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک کی طرح اب پاکستان میں بھی نوول کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے ویکسین مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جس کی روک تھام کے لیے تیز ترین بنیادوں پر ویکسین تیار ہوئی اور اب تک دنیا بھر میں …

Read More »

کووڈ سے منسلک ‘بلیک فنگس’ بیماری بھارت بھر میں تیزی سے پھیلنے لگی

(ویب ڈیسک)بھارت کی متعدد ریاستوں میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں میں سامنے آنے والی جان لیوا پیچیدگی ‘بلیک فنگس’ کو وبا قرار دے دیا ہے۔میوکورمائیکوسس (Mucormycosis) نامی اس بیماری کو بلیگ فنگس انفیکشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو ابتدا میں مریضوں کی ناک کو …

Read More »

کووڈ سے دماغ پر مرتب ہونے والے اہم اثر کا انکشاف

(ویب ڈیسک)کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 15 فیصد افراد کو دماغی و اعصابی پیچیدگیوں کا سامنا ہوتا ہے۔کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے مریضوں کا شعور متاثر ہونا، ذہنی الجھن اور ہیجان جیسی علامات عام ہوتی ہیں۔تاہم کووڈ 19 کے دماغ پر براہ …

Read More »

وقت سے پہلے ٹی بی کا سراغ لگانے والا بلڈ ٹیسٹ

اورلینڈو / ووہان:(ویب ڈیسک) امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو تپِ دِق (ٹی بی) کی علامات ظاہر ہونے سے مہینوں پہلے ہی اس کی تشخیص کرلیتا ہے۔یہ ٹیسٹ چھوٹے بڑے بچوں میں بھی ٹی بی کا پتا لگا سکتا …

Read More »

2 مختلف کووڈ ویکسینز کا امتزاج محفوظ اور مؤثر قرار

(ویب ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک میں کووڈ 19 ویکسینز کے امتزاج کا تجربہ کیا جارہا ہے تاکہ جانچا جاسکے کہ ان کی 2 خوراکیں کس حد تک محفوظ ہوسکتی ہیں۔اس حوالے سے اسپین میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج سامنے آئے ہیں۔تحقیق میں فائزر/بائیو این ٹیک اور ایسٹرازینیکا ویکسین …

Read More »

بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور وبا سر اُٹھانے لگی

رائے پور:(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں انسانی دماغ، پھیپھڑوں، ناک یا پھر حلق پر حملہ آور ہونے والی متعددی بیماری میوکورمائیکوسس یعنی کالی پھپھوندی کو وبا قرار دیدیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے اسپتالوں میں متعددی بیماری میوکور مائیکوسس کے 100 مریضوں کی موجودگی کے باعث کالی …

Read More »