بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

افغانستان میں ناکام امریکا نے شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی

کابل (آن لائن) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک …

Read More »

امریکا کو ہوائی اڈے دیئے توپاکستان میں پھر دہشت گردی بڑھے گی،عمران خان

واشنگٹن(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈے دئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی، امریکی ڈرون حملوں سے جنگ تو نہیں جیت پائے لیکن نفرت پیدا کردی،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں …

Read More »

افغانستان سے پاکستان پیدل آنے جانے والوں پر پابندی عا ئد کر دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان نے افغانستان سے پیدل آنے جانے کیلئے پابندی لگا دی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق افغانستان کی سرحد پر تمام بارڈر ٹرمینلز گزشتہ روز سے بند کر دیے گئے ہیں۔افغانستان میں کورونا کے بہت زیادہ پھیلاؤ پر بارڈر …

Read More »

افغانستان سے امریکا کی واپسی کے بعد امن کا قیام صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں, شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد خطے میں قیام امن کی تمام تر ذمہ داری کا بوجھ اکیلے پاکستان کے کندھوں پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا …

Read More »

وزیراعظم کا افغانستان میں کارروائی کیلئے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو بھی پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت …

Read More »

نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

برسلز (آن لائن)نیٹو نے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا یہ اعلان نیٹو سیکٹریٹری جنرل یین سٹولٹن برگ نے آج نیٹو سربراہی اجلاس شروع ہونے سے قبل اپنے افتتاحی کلمات کے بعد ایک سوال کے جواب میں کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

خواتین کو محرم کے بغیر حج کی درخواست دینے کی اجازت مل گئی

(ویب ڈیسک)سعودی وزارت حج نے اعلان کیا ہےکہ خواتین اب محرم کے بغیر بھی حج کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہےکہ رواں سال حجاج کرام کے لیے تین پیکجز کو منظور کیا گیا ہے جن میں سے ایک خواتین کے لیے …

Read More »

افغان امن عمل میں بگاڑ کا الزام لگایا گیا تو ذمہ داری نہیں لیں گے، وزیر خارجہ

(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان پر افغانستان امن عمل میں بگاڑ کا الزام لگایا گیا تو وہ ذمہ داری نہیں لے گا۔ اسلام آباد میں پاک ۔ افغان دوطرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ …

Read More »

امریکا افغان امن اور کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کیلیے ترکی پر بھروسہ کرسکتا ہے، اردوان

انقرہ:(ویب ڈیسک) صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد صرف ترکی ہی وہ ملک ہے جو کابل ایئرپورٹ کی حفاظت اور افغانستان میں استحکام کو بحال رکھ سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے امریکی صدر سے ملنے برسلز جانے …

Read More »

کوئی غیر ملکی امسال حج نہیں کرسکے گا، سعودی عرب کا اعلان،پاکستان کا خیرمقدم

ریاض،اسلام آباد (آن لائن)سعودی حکومت نے رواں سال حج پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک سے کوئی بھی شخص حج کی سعادت حاصل نہیں کرسکے گا،امسال فریضہ حج کی ادائیگی اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا …

Read More »