بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / کھیلوں کی خبریں

کھیلوں کی خبریں

نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

(ویب ڈیسک)عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن کے مینز سنگلز کا فائنل انتہائی دلچسپ رہا، جوکووچ اور سٹسیپاس کے درمیان پہلے سیٹ میں مقابلہ ٹائی بریکیر پر گیا جس میں سٹسیپاس نے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان

(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ رنر اپ ٹیم کو …

Read More »

بھارت کی آئی سی سی ایونٹس پر یوٹرن لینے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی ایونٹس پر یوٹرن لینے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی بورڈ نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ مل کر شروع میں کونسل کی جانب سے عالمی ایونٹس بڑھانے پر مخالفت کی تھی اور آپس میں مل کر الگ بلاک بنانے کا عندیہ بھی …

Read More »

عمران خان اب زرداری، نواز شریف کو چھوڑدیں اور تبدیلی لے کر آئیں، شاہد آفریدی

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو چھوڑدیں اور وہ تبدیلی لے کر آئیں جس کے لیے ہم نے ووٹ دیا تھا۔سما ٹی وی کے پروگرام ‘سوال احتشام امیر …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی

لاہور: (ویب ڈیسک)پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگی۔پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگی۔ شام کو ورچوئل ڈرافٹ میں اسکواڈز مکمل کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے کئی …

Read More »

فیفا کانگریس نے پاکستان کی معطلی کی توثیق کردی

(ویب ڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی معطلی کی توثیق کردی۔ فیفا کے 71 ویں کانگریس اجلاس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر بھی بات کی گئی، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کو برقرار رکھنے کیلئے ووٹنگ کی گئی۔رائے شماری میں 209 ممبران نے حصہ …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ آئندہ سال جنوری میں مکمل کرنے کی تجویز

کراچی:(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 6کو آئندہ سال جنوری میں مکمل کرنے کی تجویز سامنے آ گئی، اس صورت میں ساتواں ایڈیشن تاخیر کا شکار ہوگا۔ کورونا کیسز کی وجہ سے ملتوی شدہ پی ایس ایل6کو آئندہ ماہ کراچی میں مکمل کرنے کا ارادہ تھا، ملک میں وائرس کی صورتحال …

Read More »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، حتمی منظوری مل گئی

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے مکمل منظوری ملنے کی تصدیق …

Read More »

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پر تقریباً 10 لاکھ ماہانہ خرچ

لاہور: (ویب ڈیسک)پی سی بی کے ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پرتقریباً10 لاکھ روپے ماہانہ خرچ ہونے لگے،بیشتر وقت ’’ورک فرام ہوم کے باوجود9 ماہ میں اخراجات 85لاکھ، 92ہزار رہے۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق جولائی 2020 سے مارچ 2021تک 9ماہ میں چیئرمین احسان مانی پر 85 …

Read More »

’میں فلسطین کے ساتھ ہوں اور انسانیت کیلئے کھڑا ہوں‘

(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ وسیم اکرم نے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے حوالے سے ٹوئٹر پر بیان دیا اور فلطسینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ یہ معنی نہیں رکھتا کہ آپ کس …

Read More »