بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں / آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال، افغان امن عمل کی حالیہ پیش رفت پر بات چیت کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دفاع کے شعبے میں پاک، برطانیہ تعلقات کے فروغ کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پرنس فلپ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایک نہایت قابل احترام دوست سے محروم ہو گئی ہے۔

About Aimal Rashid

Check Also

افغانستان سے امریکا کی واپسی کے بعد امن کا قیام صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں, شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے