بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / ملاکنڈ ڈویژن / لوئر دیر : آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ، ایک خاتون زخمی

لوئر دیر : آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ، ایک خاتون زخمی

(چاند نیوز)لویر دیر کے علاقہ زرداری بانڈہ تھانہ معیار میں آسمانی بجلی گرنے سے جاوید ولد سید الرحمن ساکن زرداری بانڈہ
جانبحق ہوگیا ہے جبکہ مسماتہ تسلیم دختر سید الرحمن ساکن زرداری بانڈہ معیار بحوشی کے حالت میں پرائیوٹ ھسپتال خیر الناس منتقل کی گئی ہے اور زیر علاج ہے

About Aimal Rashid

Check Also

موجودہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ ریاض خان

جوڑبونیر(نمائندہ چاند) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے مواصلات وتعمیرات ریاض خان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے