بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / قومی خبریں / عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بدھ کو ہوگا

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بدھ کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ج 12 مئی بروز بدھ کو طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے، عیدالفطر کے چاند کے لیے پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کا اعلان شہادت کے مطابق کیا جائے گا۔

About Aimal Rashid

Check Also

ملک میں کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے