بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں / امریکا چند دنوں میں بگرام ائیربیس افغان فورسزکے حوالے کردیگا: افغان عہدیدار

امریکا چند دنوں میں بگرام ائیربیس افغان فورسزکے حوالے کردیگا: افغان عہدیدار

(ویب ڈیسک)افغان سیکورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا آئندہ 20 دن میں بگرام ائیربیس افغان فورسزکے حوالےکرنا شروع کردےگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی عہدیدار کی جانب سے بھی افغان حکام کے اس بیان کی تصدیق کی گئی ہے تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔خیال رہے کہ بگرام ائیربیس 1980 کی دہائی میں سابق سویت یونین نے تعمیرکی تھی، بگرام ائیربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیراستعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ بھی ہے۔

About Aimal Rashid

Check Also

افغانستان سے امریکا کی واپسی کے بعد امن کا قیام صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں, شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے