بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / سوات کی خبریں / ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس یونیورسٹی آف سوات میں گزشتہ روز سیمینار کا انعقاد

ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس یونیورسٹی آف سوات میں گزشتہ روز سیمینار کا انعقاد

مینگورہ (چاند نیوز) ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس یونیورسٹی آف سوات میں گزشتہ روز سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں معروف ٹرینر, اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے سابق پروفیسر ڈاکٹر عثمان مصطفی نے لیکچر پیش کیا. ڈاکٹر عثمان نے جدید علوم اور تحقیق کے بنیاد پر مستحکم کاروبار کے فروغ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کا جائزہ پیش کیا اور شعبہ اکنامکس اور فیکلٹی ممبران کے سوالات کے جوابات بھی دئے. تقریب کے اختتام پر مہمان کو یونیورسٹی کا یادگاری شیلڈ بھی پیش کیا۔

About Aimal Rashid

Check Also

کارکنان جمعیت چارجولائی کے جلسہ کے لئے پرجوش انداز میں تیاریاں کررہے ہیں،اعجازخان

مینگورہ(چاند نیوز)کارکنان جمعیت چارجولائی کے جلسہ کے لئے پرجوش انداز میں تیاریاں کررہے ہیں،اجتماع میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے