بدھ , جون 23 2021
Breaking News
Home / سوات کی خبریں / سوات میں کورونا کا کوئی مریض فوت نہیں ہوا،چار نئے کیس رپورٹ،

سوات میں کورونا کا کوئی مریض فوت نہیں ہوا،چار نئے کیس رپورٹ،

سوات (چاند نیوز) سوات میں کورونا کا کوئی مریض فوت نہیں ہوا،چار نئے کیس رپورٹ،ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا کا کوئی مریض فوت نہیں ہوا جبکہ چار نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق کے بعدمتاثرہ مریضوں کی تعداد8117 ہوگئی۔

About Aimal Rashid

Check Also

کارکنان جمعیت چارجولائی کے جلسہ کے لئے پرجوش انداز میں تیاریاں کررہے ہیں،اعجازخان

مینگورہ(چاند نیوز)کارکنان جمعیت چارجولائی کے جلسہ کے لئے پرجوش انداز میں تیاریاں کررہے ہیں،اجتماع میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے